“2 line sad shayari in Urdu” is a heartfelt way to express deep emotions in just a few words. These short yet powerful couplets often reflect pain, broken heart feelings, loneliness, and unspoken love. People usually search for sad Urdu shayari, dard bhari 2 line shayari, or emotional poetry in Urdu to relate to their inner sorrow. Whether it’s love breakup shayari or heart-touching Urdu poetry, two-line sad shayari captures the soul’s silence in the most poetic form. It’s perfect for WhatsApp status, Instagram captions, or simply for connecting with the pain of others who feel the same. Alone sad poetry in Urdu
اور لی ہے خاموشی ہم گفتگو نہیں کرنی
دل کو مار دینا ہے اب آرزو نہیں کرنی
دیکھیے کہ کب تک مکمل موت ہو
مرتے مرتے ہم ایک زمانہ ہوا
عشق قلندروں کا رقص ہے جناب
یہ لاڈلوں کے بس کی بات نہیں
جو تم نے کبھی کی ہی نہیں مجھے
وہ محبت اداس رکھتی ہے
اس عنایٔت پہ قربان جاؤں
پیار مانگا تھا غم دے گئے
ایک عمر گزار ائے تو محسوس ہوا ہے
اس طرح تو جینے کا ارادہ ہی نہیں تھا
وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا
خدا جانے کیا ہوا میرے دل کو تیرے بعد
نہ خوشی اس میں ٹھہرتی ہے ہی غم رہتا ہے
کہنے کو تو بہت باتیں ہیں مگر
اب وہ تعلق ہی نہیں رہا
اب آتا نہیں کسی پہ اعتبار جانا
اب ہر کوئی تم سا فریبی لگتا ہے
روز روز نہ سہی مگر
کبھی کبھی وہ شخص بھی مجھے سوچتا ہوگا
میں اس کا شوق تھا
جو اب پورا ہو گیا
طویل نہ سہی مختصر تو ہوگا
تیرے دل کی کتاب میں ذکر میرا
مجھے یاد آرہے ہیں
مجھے بھول جانے والے
سب دھوکا ہے
کچھ نظر کا اور کچھ جذبات کا
تم سمجھتی نہیں ہو ورنہ
یہ اشعار نہیں اشارے ہیں
کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ہے
خوش رہیں یار جہاں رہتا ہے
محبت نہیں نظر بد کہو
یہ جس کو لگتی ہے برباد کر دیتی ہے
کون دے گا سکون آنکھوں کو
اس کی طرف دیکھوں کہ نیند آجائے
محبت نہیں نبھائی جاتی
مگر نفرتوں کے پکے ہیں لوگ