If you’re someone who finds comfort in emotional verses, then exploring Sad Poetry in Urdu text can be a deeply moving experience. Urdu, known for its rich poetic heritage, beautifully expresses feelings of heartbreak, loneliness, and silent pain through its soulful words. Whether you’re going through a tough time or just love reading expressive poetry, these touching lines in Urdu can offer both healing and connection. 2 lines urdu sad poetry | Attitude poetry in urdu | Friends Shayari in Urdu
خدا خوش رکھے ان دلوں کو
جن دلوں میں ہم برے ہیں
کوئی تو جا کر بتائیں اسے
نہیں رہا جاتا اس کے بغیر
زندگی کم پڑ گئی ورنہ
وہ نہ ملتا مجال تھی اس کی
جب سزا دے ہی چکے ہو تو حال نہ پوچھو
ہم اگر بے گناہ نکلے تو تمہیں افسوس ہوگا
میری جگہ آ کر دیکھ
میں کیا کچھ سہہ رہا ہوں
ناسمجھ ہی رہتے تو ٹھیک تھا
الجھنیں بڑھ گئیں جب سے سمجھدار ہوئے
مستقل بولتا ہی رہتا ہوں
کتنا خاموش ہوں میں اندر سے
اشک تو پلکوں پہ سب نے دیکھ لیے
گزر رہی ہے جو دل پر وہ کوئی کیا جانے
آواز نہیں آئی لیکن خدا کی قسم
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے
ڈھونڈو گے کسی روز مجھے
بے بسی کے ساتھ
اگر دیکھ پاتے تم میری چاہت کی انتہا
تو ہم تم سے نہیں تم ہم سے محبت کرتے
وفا کی جنگ مت لڑنا یہ بیکار جاتی ہے
زمانہ جیت جاتا ہے محبت ہار جاتی ہے
عقل نے دیر کر دی آنے میں
عشق لے چکا تھا ہم سے کام اپنا
میں برا ہوں میں مانتا ہوں
مگر میں آپ کو بھی جانتا ہوں
میرے ہمدرد نہ بنو
درد سے مر جاؤ گے
وقت آنے پر جواب دوں گا
لہجے سب کے یاد ہے مجھے
کیسے کر لیتے ہو بے رخیاں
دل نہیں دکھتا تمہارا؟
تجھے مانگ مانگ کے تھک گئے
میرے ہونٹ بھی میرے ہاتھ بھی
تو نے مجھے مانگا ہی نہیں
ورنہ کیا تیرا کوئی خدا نہ تھا
One Comment