Islamic Shayari in Urdu is a beautiful way to express deep love for Allah, the Prophet Muhammad (PBUH), and the teachings of Islam through poetry. Many people search for Urdu Islamic poetry that touches the heart and strengthens their faith. Whether it’s Shayari on Allah, Prophet Muhammad Shayari, or lines about Islamic teachings in Urdu, this form of expression brings peace and inspiration to the soul. From emotional Islamic quotes in Urdu to spiritual couplets that reflect the beauty of Islam, Islamic Shayari connects hearts with the divine message in a poetic way.
عبادت کا بہترین وقت
جوانی ہے
مشکل بہت چھوٹی ہے
اللہ بہت بڑا ہے
یا اللہ آپ میری امید نہیں
میرا یقین ہو
آسمان والے سے اگر رابطے مضبوط ہوں
تو زمین والے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
اپنے دل کو مضبوط بناؤ اور اللہ پر یقین کرو
وہ تمہاری ہر مشکل آسان کر دےگا
اللہ کے ہر فیصلے میں ہماری بہتری ہوتی ہے
اس لئے شکوہ نہیں شکر ادا کیا کریں
سکوں کے واسطے آ درود پڑھتے ہیں
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
میری پکار سنتا ہے سرگوشیوں میں بھی
حالانکہ درمیان میں ہیں سات آسمان
توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں مگر
جوڑنے والی ذات بس الله عزوجل کی ہے
اللہ کو راضی کرو
وہ تجھے راضی کر دے گا
پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے
نہیں مانگنا آتا تو صرف ہاتھ پھیلا دو
وہ بند لبوں کی بولیاں بھی سنتا ہے
اللہ سے تعلق آپ کے
احساس تنہائی کو ختم کر دیتا ہے
مجھے اس کے سامنے بولنا بہت پسند ہے
کیونکہ میرا رب مجھے بڑے غور سے سنتا ہے
نماز سے نہ کہو مجھے کام کرنا ہے
بلکہ کام سے کہو مجھے نماز پڑھنی ہے
اللہ والوں سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی
یہ وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں
وہ انسان کبھی زندگی میں کبھی نہیں ہارتا
جس کی امید اللہ سے ہو
یا اللہ مجھے اس دن رسوا نہ کرنا
جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائےگا
اے بندے جس نے تجھے بنایا ہے
بس اس پر بھروسہ رکھ
2 Comments