Alone Shayari in Urdu is a heartfelt way to express loneliness, sadness, and emotional pain. Many people turn to tanha shayari or dard bhari shayari to speak to their silent suffering, especially during heartbreak or isolation. These poetic lines, often found in Udasi poetry collections, deeply connect with those who have experienced loss or emotional distance. Whether it’s broken heart shayari or emotional shayari in Urdu, each couplet reflects the unspoken sorrows of the soul, making it a powerful medium for healing and self-expression. | Alone sad poetry in Urdu
تنہائی بہتر ہے جھوٹے لوگوں سے
اور بے مقصد باتوں سے
اپنی تنہائیوں سے گھبرا کر
بہت سے آئینے خرید لایا ہوں
زندہ رہنے کی یہ ترکیب نکالی میں نے
اپنے ہونے کی خبر سب سے چھپا لی میں نے
کچھ تو تنہائی کی راتوں میں سہارا ہوتا
تم نہ ہوتے نہ سہی ذکر تمہارا ہوتا
تنہایوں میں سکون ہے سائیں
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں
اکیلا ہوں اکیلے زندگی کی شام کر دونگا
میں اپنی ہر خوشی تنہائیوں کے نام کر دونگا
ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پہ
جا خدا تجھ کو بھی میری طرح تنہا رکھے
ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو
ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ہے
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والے خود کیوں تنہا رہتے ہیں
منزل بھی اس کی تھی راستہ بھی اس کا تھا
اک ہم ہی اکیلے تھے قافلہ بھی اس کا تھا
تجھ سے بچھڑے تو یوں ہوئے بے آسرا
سہارا لیا دیوار سے وہ بھی پیچھے کو ہٹ گئی
جس پر زہر اثر نہیں کرتا
تنہائی اسے بھی مار دیتی ہے
اس کو تمنا تھی ہمیں کوئی نہ دیکھے
ہم نے ہو کر تنہا انہیں خوشحال کر دیا
مت پوچھ کیسے گزرے دن اور کیسی گزری رات
بہت تنہا جیے ہیں ہم تجھ سے بچھڑنے کے بعد
اپنے سائے سے چونک جاتے ہیں
عمر گزری ہے اس قدرتنہائی میں
تیرے ہجر میں یوں زرد ہوئے جاتے ہیں
لوگ تکتے ہیں تو ہمدرد ہوئے جاتے ہیں
اپنی تنہائی میں بہتر ہوں
مجھے ضرورت نہیں عارضی سہاروں کی
آخری آئینہ بھی توڑ دیا
میری تنہائی اب مکمل ہے
میں تنہا ہوں مگر خوش ہوں
کیونکہ محفلیں تباہ کرتی ہیں
میں تنہائی پسند نہیں ہوں ہاں مگر
بناؤٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے
میری تنہائی میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے
میری تنہائیوں کا عالم تو دیکھو
راتیں گزر گئی پر اس کی یادیں نہیں
اب تو تنہائی کا کوئی احساس نہیں ہوتا
اب پانی میں بھی تیرا عکس نظر آتا ہے