Sad Poetry in Urdu text touches the hearts of readers by expressing deep emotions of pain, loneliness, and lost love. Many people search for emotional Urdu poetry, broken heart poetry, and dukhi shayari in Urdu to connect with their feelings during difficult times. These heartfelt lines provide comfort and understanding, whether it’s classic verses or new Urdu sad poetry. Lovers of Urdu shayari often share sad poetry images with Urdu text on social media to express their inner sorrow. This powerful form of expression makes sad Urdu poetry a timeless way to heal emotional wounds. Attitude Poetry in Urdu | Alone Shayari in Urdu
تم کو سینے سے اب ہم کیسے لگائیں
تمہارے سینے میں بستے ہیں غیر لوگ
تم اپنے ظلم کی انتہا کر دو
کیا پتا پھر ہم جیسا بےزبان ملے نہ ملے
جب جسم سے روح نکل سکتی ہے
تو دل سے لوگ کیوں نہیں
وہ محبت سے بات کرتے تھے
ہم محبت ہی سمجھ بیٹھے
تم مجھے اپنا کہتے ہو
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے
خود کو چھوڑ گیا ہے مجھ میں
یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا
ہوتا ہے جس جگہ میری بربادیوں کا ذکر
تیرا بھی نام لیتی ہے دنیا کبھی کبھی
بہت چاہنے والے ملیں گے تم کو
ہمارا ہونا نہ ہونا ضروری تو نہیں
مانا کے ہر کوئی اداس ہے یہاں
پر کسی کسی کا غم خاص ہے یہاں
کسی سے دل کوئی امید مت رکھ
یہاں ہوتا نہیں کوئی کسی کا
تم سے محروم جو ہوں
مجھے مرحوم لکھا جاۓ
ہم جیسے لوگ وفائیں
نبھا کر بھی محروم رہ جاتے ہیں
وقت سب کچھ چھین لیتا ہے
یہ تو اک مسکراہٹ تھی
سنا ہے روتا ہے وہ شب بھر
محبت میں جس نے ٹھکرایا تھا مجھے
تم میری اذیت کی وہ حد ہو
جسے میں سوچ کے رو پڑتا ہوں
کاش کوئی تو ایسا ہوتا
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا
وہ جو ایک شخص ہی نہیں ملا
لے کے ساری کائنات ہم کیا کریں
میری تقدیر میں نہ تھا وہ شخص
جو زندگی کی ہر تحریر میں تھا
اگر جو تم جان جاؤ تکلیف میری
تمہیں میری ہنسی پر ترس آئے گا
تو سمجھا تھا فضول مجھے
چل اب ہمت کر اور بھول مجھے
میرے تباہ ہونے کی مراد رکھتا ہے کوئی
چلو اسی بہانے ہمیں یاد رکھتا ہے کوئی
تو جیت کہ بھی رو پڑے گا
ہم تجھ سے ایسا ہاریں گے
تھوڑا انتظار کر لیتے
میرے دن خراب تھے دل نہیں
کون سا دکھ بتاوں آپ کو
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں
پڑ چکا ہے فرق اتنا
کہ اب کوئی فرق نہیں پڑتا