“Sad quotes in Urdu one line” are a powerful way to express deep emotions in just a few heartfelt words. These one-line Urdu quotes touch the soul, especially during heartbreak, loneliness, or emotional pain. People often search for sad quotes in Urdu for WhatsApp, heart touching one line Urdu quotes, or emotional Urdu quotes to share their feelings through status or messages. These quotes capture the essence of grief and sorrow with simplicity and beauty, making them perfect for those seeking short yet meaningful expressions of sadness in Urdu text. Whether it’s about broken hearts, lost love, or life’s struggles, these one line sad Urdu quotes connect deeply with readers. Alone sad poetry in urdu | Attitude Poetry in Urdu
اس دنیا میں اجنبی رہنا ہی ٹھیک ہے
لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں اپنا بنا کر
معافی چاہتا ہوں کہ آج الفاظ نہیں ملے
درد لکھ دیا ہے محسوس کر لیجئے گا
میرے لہجے میں جی حضور نہیں ہوتا
اس کے علاوہ میرا کوئی قصور نہیں ہوتا
یہ جو اہم ہوتے ہیں
یہ بڑے بے رحم ہوتے ہیں
مجھے احساس ہوتا ہے کہ بڑا نقصان کیا میں نے
محبت کے لیے ایک غلط شخص کا انتخاب کیا میں نے
صرف دل کا حقدار بنایا تھا تمہیں
حد ہو گئی تم نے تو جان بھی لے لی
سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی کچھ لوگ مر گئے ہیں
کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم
تم بھول کر بھی یاد نہیں کرتے ہو کبھی
ہم تو تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا چکے
مجھے وہ یاد ہے سب سے زیادہ
جسے میں بھول جانا چاہتا ہوں
اس کی خوشبو نہ ملی کہیں
پھول سارے خرید کے دیکھے ہم نے
بڑا ہے واسطہ محبت کے یزیدوں سے یہاں
ہم اپنی آنکھ میں بھی پانی رکھ نہیں سکتے
وہ نگاہوں سے بچ کر کہاں جائے گا
اب تو ان کے محلے میں گھر لے لیا
کچھ لوگ اپنا وقت اچھا گزارنے کی خاطر
دوسروں کی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں
ناراضگی رکھنے سے اور کیا ہوتا رہے گا
دوریاں پڑتی رہیں گی وقت کھوتا رہے گا
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہو تے ہیں
اب کسی سے شکوہ کہاں
اب تو بس خود سے شکایتیں ہیں
کیا شخص تھا جس نے قیامت کر دی
رات بھر جاگنا میری عادت کر دی
لہجے بدل رہے ہیں الفاظ بدل رہے ہیں
آہستہ آہستہ ان کے انداز بدل رہے ہیں
ہر شخص کر رہا ہے ہر شخص کا حساب
یہاں ہر روز محشر بپا رہتا ہے
زندگی کی حقیقت بس اتنی سی ہے کہ
انسان پل بھر میں ماضی بن جاتا ہے
ایک عمر گزار ائے تو محسوس ہوا ہے
اس طرح تو جینے کا ارادہ ہی نہیں تھا