If you’re looking for sad poetry in Urdu copy paste, you’ve come to the right place. This type of poetry touches the heart with deep emotions and is perfect for expressing pain, heartbreak, and loneliness. Whether it’s 2 line sad shayari, Urdu emotional poetry, or heart touching Urdu poetry, these verses can help convey what words often can’t. Many people search for ready-to-use Urdu sad shayari, especially for sharing on WhatsApp status, Facebook posts, or even in private messages. With easily copy-paste Urdu poetry, you don’t need to create your own — just find the right lines that match your feelings and share the emotion effortlessly. 2 line sad Shayari in Urdu
میں نے جتنا تجھے پسند کیا
تو نہیں تھا اتنے کمال کا
سارے اپنے ہیں میرے ارد گرد
پھر بھی اس ہجوم میں تنہا ہوں میں
ہر موڑ میں پرکھا میرے خلوص کو
وقت آیا تو خود بے وفا نکلے
کوئی علم ایسا بھی ہو کتابوں میں
جو آستین میں چھپے سانپوں کا پتہ دے
اسی کو دیکھ کر برسوں کی ویرانی میں
وہ سوچتے ہیں سکون کیسے میسر ہو
کرو پھر سے وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے چلو پھر سے مکر جانا
کوئی حساب نہیں چاہیے
اپنی وفائیں اٹھائیں اور دفع ہو جائیں
چل اب تو اپنے ہنر کو آزما کے دکھا
نکال دیا تجھے دل سے اب جگہ بنا کے دکھا
سب کچھ بانٹ سکتے ہیں
ایک تمہیں چھوڑ کر💔
ہم تھے، تم تھے، کچھ جذبات بھی تو تھے،
ارے چھوڑو کچھ نہیں الفاظ ہی تو تھے
میرے خیال کا مجھے خیال نہیں
تیرے خیال نے میرا خیال رکھا ہے
لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے
میں نے خود کو اکثر اداس پایا ہے
بہت سدھر گیا ہوں صاحب
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے
میرے چھوڑنے کی دیر تھی
وہ مر گیا کسی اور پر
وہ جس کا ہمیشہ تو نے جی جلایا ہے
وہ لڑکا آج بھی تیرا لحاظ کرتا ہے
تیرا لہجہ بتا گیا مجھ کو
تیرے دل میں عارضی تھا میں
تم نے تاروں کی کیوں گواہی لی
واقعہ رات کا تو تھا ہی نہیں
One Comment