Sad poetry in Urdu for life expresses the deep emotions and struggles one faces throughout their journey. This form of Urdu sad poetry captures the essence of pain, heartbreak, loneliness, and the harsh realities of life in a few soulful words. Many people find comfort in such poetry because it reflects their inner sorrows and untold feelings. Whether it’s about lost love, broken dreams, or the burdens of existence, sad poetry in Urdu becomes a mirror to the emotional world within us. It connects with hearts, heals wounds, and often provides the strength to move on. Attitude poetry in Urdu
لفظ وفا سنا تو تھا
ڈھونڈا بہت پر ملا نہیں
بے درد زمانے کا بہانہ بنا کر
ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر
کبھی ٹھکرا نہ ایسے سائل کو
جس کی آنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہوں
صاحب عقل ہو ایک مشورہ تو دو
احتیاط سے عشق کروں یا عشق سے احتیاط کروں
غم زندگی نے کچھ ایسی تلخیاں بھی دی
کہ خوشی کا وقت بھی آیا تو مسکرا نہ سکے
وہ کسی روز ملے گا تو اس سے پوچھیں گے
اس قدر جلد بھلا دینے کا کلیہ کیا ہے
جب یار قضاء ہو جائے تو
پھر دکھ واجب ہو جاتے ہیں
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری
اسی کا حکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا
تو اتنا کر ہی نہیں سکتا تھا مجھ کو
جتنا میں نے کیا ہے برباد خود کو
محبت ہمارا انتخاب تھی
جدائی ان کی مہربانی
پیار میں مبتلا کر کے وہ
پیار سے کیوں مکر جاتی ہے
مر نہ جاؤں تھکن سے صاحب
سر پہ ماضی اٹھائے پھرتا ہوں
عشق صادق ہے تو عقیدہ رکھ
یار کے غم سزا نہیں ہوتے
بہت کرتی تھی محبت، محبت
خیر اب تو بات بھی نہیں کرتی
وہ جو میرا بن کر تمہارا بنا
ایسی لعنت تمہیں ہی مبارک ہو
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کرے گا میرا نہ ہونے سے
رات آئے تھے خواب میں میرے
اتنی فرصت تمہیں ملی کیسے؟
بس اتنا خیال رکھیئے گا
محبتوں کی قضا نہیں ہوتی