Tanhai poetry in Urdu deeply reflects the pain of loneliness and the silence that follows lost connections. This genre of Urdu poetry captures the emotions of a broken heart, long nights, and silent tears. Many people search for sad poetry in Urdu, especially when they resonate with feelings of alone shayari or dukhi poetry. Through heartfelt verses, tanhai shayari expresses sorrow in a way that touches the soul, making it relatable for anyone who has faced isolation or emotional distance in love. Urdu love shayari in Urdu
آسان نہیں ہے یادوں کے دیپ جلانا
خون سے جلتی ہے یہ آگ تنہائی کی
تنہا زندگی کا بھی اپنا ہی مزہ ہے
نہ کسی کے آنے کی خوشی نہ کسی کے جانے کا غم
تنہائی میں جینے کے شوقین ہیں ہم
کوئی ساتھ رہے تو ہمیں اچھا نہیں لگتا
اکیلے رہنا سیکھ چکا ہوں
اب دل نہیں لگتا محفلوں میں
سنا ہے ہر بات کا جواب رکھتے ہو تم
کیا تنہائی کا بھی علاج رکھتے ہو تم
جاتے وقت نشانی کے طور پہ
بڑے خلوص سے وہ مجھے تنہائی دے گیا
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے
میری تنہائی میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے
سایہ بھی تیرا تجھ کو چھوڑ جائے گا
آئی بھی تیرے کام تو تنہائی آئے گی
تنہائیوں میں سکون ہے صاحب
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں
جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے
بہت مشکل ہے تمہیں کوئی ایسا شخص ملے
ہم اکثر نکل جاتے ہیں بیابانوں میں
سنا ہے وفا والے تنہائی میں رہتے ہیں
ہر کسی کے نصیب میں کہاں لکھی ہیں چاہتیں
کچھ لوگ دنیا میں آتے ہیں فقط تنہائیوں کے لیے
دیکھتا ہوں تو سب کچھ ہے سلامت گھر میں
سوچتا ہوں تو تیرے بعد رہا کچھ بھی نہیں
مقام نقطہ بدل گیا
نکھر رہے تھے بکھر گئے
تو اگر لوٹ بھی آیا تو تیرے آنے سے
تیرے جانے کا خسارہ تو نہیں جا سکتا
آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے
تیرے غم کتنے پیاسے تھے
سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا
وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے
تیرے دل کے نکالے ہم
کہاں بھٹکے کہاں پہنچے
عجیب لوگ ہیں اس دور خود غرضی میں
اداس کر کے اداسی کا سبب پوچھتے ہیں