Attitude Poetry in Urdu is a popular genre that resonates deeply with youth and poetry lovers who seek bold expression and self-confidence through words. This style of poetry often reflects themes of self-respect, pride, strength, and individuality. Urdu attitude poetry is rich in powerful emotions and sharp expressions, making it ideal for social media captions, status updates, and Shayari lovers. Many people search for attitude Shayari, Urdu status lines, badmashi poetry, and royal attitude quotes to express their mood or feelings. Whether it’s boys’ attitude poetry in Urdu or girls’ attitude Shayari, this poetic form serves as a voice for those who want to make a strong and stylish statement in the beautiful Urdu language. Islamic Shayari in Urdu | Love Poetry in Urdu Text | Alone Sad Poetry in Urdu
ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
ہر شخص کو اپنے لیے سوچا نہیں کرتے
اٹھا کے سر پہ نہ رکھو ہر شخص کو تم
مقام جس کا جہاں ہو اُسے وہاں رکھو
جن سے مل کر تم گرور کرتے ہو
وہ ہم سے ملنے کے لئے ترستے ہے
مزاج میں تھوڑی سختی لازمی ہے جناب
لوگ پی جاتے سمندر اگر کھارا نہ ہوتا
اکثر وہی لوگ اٹھاتے ہے ہم پر انگلیاں
جنکی ہمیں چھونے کی اوکات نہیں ہوتی
لوٹ کر آئے ہے ہم پھر سے میدان میں
انداز وہی ہے صرف طریقے بدل گئے ہے
ماچس توہ یوں ہی بدنام ہے حضور
ہمارے تیور توہ آج بھی آگ لگاتے ہے
مت کرو ہماری برائی جا کر کونے میں
ورنہ پوری زندگی گزر جائےگی رونے میں
جیسے ہر سوال کا جواب نہیں ہوتا
ویسے ہی ہر انسان ہماری طرح نواب نہیں ہوتا
چہرے سب کے یاد ہے مجھے
حساب جس دن بھی لونگا اچھے سے لونگا
اچھا ہوں توہ اچھا ہی رہنے دو
برا بن گیا توہ جھیلنے کی اوکات نہیں تمہاری
میں توہ بس ایک معمولی سا سوال ہوں
اور لوگ کہتے ہے تیرا کوئی جواب نہیں
خوف تو آوارہ کتے بھی مچاتے ہے
پر دہشت ہمیشہ شیر کی ہی رہتی ہے
بےوقت، بےوجہ، بےحساب مسکرا دیتا ہوں
آدھے دشمنوں کو تو یوں ہی ہرا دیتا ہوں
ہم کو مٹا سکے وہ زمانے میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
اپنے سر سے وار کے پھینک دیتے ہیں انہیں
جن کو گمان ہو کہ ان کے بغیر جی نہیں سکتے ہم
انا مسئلہ ہی نہیں میرا بات عزتِ نفس کی ہے
کوئی لہجہ بدلےتو راستہ بدل لیتا ہوں میں