Attitude poetry in Urdu is a powerful way to express self-confidence, boldness, and individuality through strong and meaningful words. Youth often use this form of Urdu poetry to show their daring mindset, fearless personality, and unique style. Whether it’s tashan poetry in Urdu, self-respect poetry in Urdu, or ego poetry, attitude poetry captures emotions with depth and flair. Many people also search for 2 lines attitude poetry, boys attitude poetry, and girls attitude shayari to use as captions or status updates on social media. The intensity and charm of this poetry not only reflect confidence but also serve as inspiration for those who stand proud and unshaken. Sad Poetry in Urdu text | Love Shayari in Urdu
تیرا غرور ایسے توڑیں گے
دیکھنے والے بھی ہاتھ جوڑے گے
منہ میں مٹھاس پیٹھ پیچھے بکواس
یہی تو ہے منافقوں کی اوقات
شوق ہے تجھے تو آزما لے ہمیں
مغرور کا غرور ہر بار توڑا ہے ہم نے
اپنی انا اپنے پاس رکھ
تیرے جیسوں کو ہم صدقے میں دیتے ہیں
مجھے کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا
پیار اور وار وقت آنے پہ کروں گا
جواب ایسا دو کہ پھر کسی کے دل میں …
سوال نہ آئے!!
آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں میں
وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں
خود کو اچھا دکھانے کے لئے
کچھ لوگ میری برائی کرتے ہیں
ابھی وقت خراب ہے اس لئے چپ ہوں
سب کا حساب ہوگا جب دماغ خراب ہوگا
جو لوگ ہمیں دیکھ کر جلتے ہیں
انہیں کہنا ابھی تو ہم سادگی سے چلتے ہیں
ابھی تو ہم عروج پر پہنچے ہی نہیں
اور لوگوں کو انتظار ہے ہمارے زوال کا
ہم تو بیٹھے ہیں آرام سے
اور لوگ جلتے ہیں ہمارے نام سے
اوکات نہیں آنکھیں ملانے کی
بات کرتے ہیں ہمیں مٹانے کی
تیرا گھمنڈ اک دن تجھے ہی ہرائے گا
میں کیا ہوں یہ تو تجھے وقت ہی بتائے گا
میرے ارادے بالکل صاف ہوتے ہیں
کچھ ہرامی میرے خلاف ہوتے ہیں
یہ مت سمجھ تیرے قابل نہیں ہیں ہم
تڑپ رہے ہیں وہ جنہیں حاصل نہیں ہیں ہم
چلو آج پھر تھوڑا مسکرایا جائے
بنا ماچس کے لوگوں کو جلایا جائے
خوٹے سکے جو ابھی ابھی چلے ہیں بازار میں
وہ کمیاں نکال رہے ہیں میرے کردار میں
One Comment