If you enjoy humor presented in a poetic style and you’re an Urdu reader, then funny poetry in Urdu is the perfect choice for you! This unique form of poetry highlights everyday life’s little struggles humorously and never fails to make you laugh. Whether you enjoy classic Urdu humorous poetry that playfully touches on relationships and family, or modern comedy shayari that pokes fun at nosy neighbors and daily habits, this genre has something for everyone. Whether you like light-hearted, funny poems or clever, witty verses, this form of poetry is truly a treasure trove of joy and laughter.
دن میں سورج ، رات میں تارے ہوتے ہیں
آن لائن رہنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں😄
محبت اندھی ہوتی ہے،
مگرجب شادی ہوتی ہےتوآنکھیں کھول جاتی ہے 😄
میرے سنگل ہونے پہ ہنسنے والوں وقت آنے دو
ولیمے والے دن تمہیں ٹینڈے نہ کھلاوں تو پھر کہنا
چھوڑ کر محبوب پر شہد کی مکھیاں
ہم نے رقص یار دیکھا اور بار بار دیکھا 😄
میں کہوں کچھ، وہ سمجھے کچھ،
بیوی نہیں، Google Translate لگتی ہے! 😜
میری تنخواہ اور Wi-Fi سگنل ایک جیسے ہیں،
آتے ہیں، جاتے ہیں، کبھی پورے نہیں ہوتے! 😆
سسرال گیا، سب بولے: بیٹا، گھر اپنا سمجھو،
لیکن فرج کھولا تو تالا لگا تھا!
تیری شکل ایسی ہے،
کہ آئینہ بھی دیکھ کر وضو کرنے چلا جاتا ہے! 😅
ہم اسکے عشق میں اس قدر چوٹ کھائے ہوئے ہیں
کل اسکے باپ نے مارا تھا آج بھائی آئے ہوئے ہیں
جلدبازی میں شادی کرکے زندگی بگاڑ لوگے
سوچ سمجھ کر کروگے توہ کون سا تیر مار لوگے
یاروں میرے مرنے کے بعد آنسو مت بہانا
زیادہ یاد آئی توہ اوپر ہی چلے آنا😄
خود کی بیوی روئے توہ سر میں درد ہوتا ہے
کسی اور کی روئے توہ دل میں درد ہوتا ہے 😄
ہم خود بھی اسے بھلانا چاہتے ہے
پر ممی روز صبح پانچ بادام کھلا دیتی ہیں
ائے خدا ہچکیوں میں کچھ توہ فرق ڈالا ہوتا
اب کیسے پتا کروں کے کونسی والی یاد کر رہی ہے
کون کہتا ہے کہ عشق اک بار ہو تا ہے
بندہ بے شرم ہو تو بار بار ہوتا ہے 😄
تیری شکل ایسی ہے،
کہ آئینہ بھی دیکھ کر وضو کرنے چلا جاتا ہے! 😅
یہ جانو مانو والے پتا نہیں کیسے فون پر آہستہ بات کر لیتے
میں تو ہیلو بھی بولوں تو دس گھروں میں آواز جاتی😄
جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے 😄