If you are looking for Islamic quotes in Urdu to inspire your daily life, you’ll find a beautiful collection of Islamic sayings, Quran quotes, and Hadith in Urdu that bring peace to the heart and mind. These meaningful Islamic thoughts are perfect for sharing on social media as an Islamic status in Urdu or reflecting on your spiritual journey. Whether you need motivation, patience, or reminders of Allah’s mercy, these Urdu Islamic quotes are a great way to stay connected with your faith.
جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے،
اللہ اس کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔
نماز میں سکون ہے،
کیونکہ وہ رب سے ملاقات کا ذریعہ ہے۔
تقدیر وہی ہے جو اللہ چاہے،
انسان کا کام صرف دعا اور کوشش ہے۔
اللہ دلوں کے حال جانتا ہے،
زبانوں کے الفاظ سے پہلے۔
جب دنیا میں کوئی سہارا نہ ہو،
تو سجدہ کافی ہوتا ہے۔
جو بندہ گناہ کے بعد توبہ کرے،
وہ ایسا ہے جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہ ہو۔
جو چیز تمہیں ملی ہے وہ تمہارے حق میں بہتر ہے،
جو نہیں ملی وہ تمہارے حق میں بہتر نہیں تھی۔
ایمان صرف زبان کا اقرار نہیں،
دل کا یقین اور عمل کا ثبوت ہے۔
اللہ تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا،
چاہے تم کتنے ہی گناہگار کیوں نہ ہو۔
جب تم اللہ کی طرف دو قدم بڑھاتے ہو،
وہ تمہاری طرف دس قدم آتا ہے۔
جس کے دل میں اللہ کا خوف ہو،
وہ کبھی گمراہ نہیں ہوتا۔
اللہ کی رحمت تمہارے گناہوں سے
کہیں زیادہ بڑی ہے۔
جواللہ کو رات کی تنہائی میں یاد کرتاہے،
وہ دنیا کی کسی بھی تنہائی سے نہیں ڈرتا۔
دنیا کی سب سے بڑی کامیابی،
ایمان پر موت ہے۔
اللہ ہر وہ آنسو دیکھتا ہے
جو کسی کو دکھائے بغیراللہ کےلیے بہایا گیا ہو۔
دل جب اللہ کے قریب ہو جاتا ہے
تو دنیا کی مشکلات چھوٹی لگنے لگتی ہیں۔
جس کے پاس اللہ ہو،
اسے کسی اور کے ہونے کی ضرورت نہیں۔
سچائی کا راستہ مشکل ضرور ہوتا ہے،
مگر منزل جنت ہوتی ہے۔
اللہ کے فیصلے حکمت سے بھرے ہوتے ہیں،
بس ہمیں صبر سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔
جو شخص دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرتا ہے،
اللہ اس کے لیے آسانی پیدا کرتا ہے۔
نماز صرف عبادت نہیں،
یہ رب سے رشتہ مضبوط کرنے کا ذریعہ ہے۔
ہر نیکی صدقہ ہے،
چاہے وہ ایک مسکراہٹ ہی کیوں نہ ہو۔
اللہ کو وہ دل زیادہ پسند ہے
جو ٹوٹ کر بھی صرف اُسی کو یاد کرتا ہے۔
کتنا سکون دیتا ہے اُس جگہ بیٹھ کے رونا
جہاں اللہ کے سوا کوئی سُننے والا نہ ہو
خدا اگر دے توہ کوئی چھین نہیں سکتا
اگر وہ چھین لے توہ کوئی دے نہیں سکتا
One Comment