Love poetry in Urdu text is one of the most beautiful ways to express deep emotions and romantic feelings. Whether you’re looking for romantic Urdu Shayari, heart-touching love lines, or Urdu poetry for her or him, this collection brings the charm of love to life. Many people enjoy reading love Shayari in Urdu because it connects directly with the heart and soul. From 2-line Urdu love poetry to longer romantic verses, these poetic words offer comfort and passion for those in love or missing someone special. You can also share this beautiful Urdu love poetry on WhatsApp, Instagram, or with someone close to your heart. Alone sad poetry in Urdu
کیوں نہ دوں دوش دلِ ناداں کو
دوستی کا ارادہ تھا اور محبت ہو گئی
اُس کو پانے کا کہاں سوچا تھا
اچھا لگتا تھا، سو محبت کرلی
جس کی صرف دید سے ہی دل کو سکون مل جائے
کتابِ عشق کی تفسیر میں اُسے محبت کہتے ہیں
وہی محسوس کرتے ہیں سزا دردِ دل کی
جو اپنے سے زیادہ کسی سے پیار کرتے ہیں
محبت کا کتنا عجیب رشتہ ہے صاحب
دِل تکلیف میں ہے اور تکلیف دینے والا دل میں
مجھے کسی سے محبت نہیں سِوا تیرے
مجھے کسی کی ضرورت نہیں سِوا تیرے
محبت اور ہوس کی تمیز نہیں
اور شہر بھرا پڑھا ہے رانجھوں سے
اُسے کسی سے محبت تھی، اور وہ میں نہیں تھا
یہ بات مجھ سے زیادہ اُسے رُلاتی ہے
محبت میں وفا ڈھونڈتے ہو
گویا پتھر میں وفا ڈھونڈتے ہو
نہیں اُٹھتی نظر کسی اور کی طرف
پابند کر دیا تیری محبت نے مجھے
جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا اپنا مذہب
ایسا ہی کچھ عقیدہ رکھتے ہیں ہم تیرے لیے
محبت کی جو کتاب دل میں ہے
اس کتاب کا گلاب ہوتم
کون سا پھر سوال بچتا ہے
جب محبت جواب دے جائے
بچھڑنے والے کیوں نہیں سمجھتے
کہ یادوں سے محبت کا گزارہ نہیں ہوتا
تم جو مل جاؤ تو دنیا جیت جاؤں،
تم جو نہ ملو تو سب کچھ ہار جاؤں۔
قصے کہانیوں کی ، حد تک
محبت بہت خوبصورت ہے
سمجھتا ہی نہیں وہ میرے الفاظوں کی گہرائی
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جسے محبت کہتے ہیں
بس روح کو آنکھیں بنا کر راہ تکو
تمام کھیل محبت میں انتظار کا ہے
2 Comments