If you’re searching for sad shayari in Urdu for love, you’re not alone—many hearts turn to expressive poetry to cope with the pain of heartbreak and unspoken emotions. Urdu sad poetry beautifully captures the depth of love, loss, and longing, making it a timeless emotional expression. Whether you’re looking for dard bhari shayari, broken heart poetry, or love shayari in Urdu with deep meaning, these verses resonate with those who have loved deeply and lost. From judai ki shayari to emotional shayari for girlfriend or boyfriend, each line speaks to the soul, offering a sense of connection and comfort in sorrow. Many find solace in reading romantic sad shayari, especially when dealing with painful memories or bewafa love.
موت سے کہاں مرنے والے تھے ہم
بول تيری زبان کے مار گئےمجھ کو
کیا کہا میری سب آہیں خالی جائیں گی
کوئی تو ہوگی جو تمہاری دنیا ہلائے گی
یہ بھی میرا وہم تھا
کہ میں تیرے لیے اہم تھا
ہم جس کو پانے کی دعا کرتے ہیں ہر دعا میں
نہ جانے کیا شوق ہے اس کو ہم سے دور جانے میں
روح میں میری بس کے بولے وہ
اتنی نزدیکیاں اچھی نہیں ہوتی
آؤ نا مل کر ڈھونڈ لائیں
کوئی وجہ پھر سے ایک ہونے کی
جس دن ہمیں صبر آ گیا
کیا اوقات رہ جائے گی تمہاری
پتہ ہے تکلیف کیا ہے کسی کو چاہنا
پھر اسے کھو دینا اور پھر خاموش ہو جانا
دل تجھ سے ملنے کی فریاد کر رہا ہے
آ جا ؤکہ کوئی بڑی شدت سے تمہیں یاد کر رہا ہے
تم سے کوئی شکایت نہیں بس اتنی سی التجا ہے
کہ جو حال کر گے ہو کبھی دیکھنے مت آنا
کسی کو اپنے عمل کا حساب ہم کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
آج پھر سے یاد آ گیا
وہ تیرا مجھے دیکھ کر مسکرانا
وقت ازالہ نہ کر سکے گا جن کا
لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں
تلاش کرو گے ہم جیسا چاہنے والا
جو اپنی یاد سے زیادہ تمہیں یاد کرتا ہے
کاش کوئی تو ایسا ہوتا
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا
کبھی خود کو میری جگہ رکھ
تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جانا
افسوس کے دل کا حال کوئی پوچھتا نہیں
سب کہ رہے ہیں کہ تیرے صورت کو کیا ہوا
حقدار تو دنیا میں ہی سزا کے تھے
لیکن ہم نے خدا پر چھوڑ دیا اپنی بے بسی دیکھ کر
وہ میرا نہیں ہے یہ بات جانتے ہوئے بھی
ہر نماز کے بعد دعاوں میں اسے ہی مانگتا ہوں
انہیں میری ضرورت ہی نہیں تھی
جنہیں میں دل سے اپنا مانتا تھا
محبوب نے زخم دیے تو پھر کیا ہوا
کیا پھولوں کے ساتھ کانٹے نہیں ہوتے
حال دل کا اسے سناتے ہوئے
رو پڑا تھا میں مسکراتے ہوئے