Islamic poetry in Urdu 2 lines is a beautiful way to connect with faith and find peace in just a few words. These short verses carry deep meanings about love for Allah, Prophet Muhammad (PBUH), and the beauty of Islam. Many people search for 2-line Islamic poetry in Urdu because it’s simple, emotional, and easy to share. Whether you want to post something inspiring or just feel closer to your religion, these short Islamic poems can truly touch your heart.
جو رب کے سامنے جھک جاتا ہے،
وہ دنیا کے آگے کبھی نہیں جھکتا۔
محمد ﷺ کی محبت دل میں ہو
توہرسانس عبادت بن جاتی ہے۔
جو رب کی رضا میں راضی رہتے ہیں
وہ کبھی تنہا نہیں رہتے۔
سجدہ بھی اس وقت قبول ہوتا ہے
جب سر کے ساتھ دل بھی جھکے
وہ انسان کبھی زندگی میں ہار ہی نہیں سکتا
جس کی امید اللہ سے ہو۔
اپنی تنہائیوں کو پاک کر لو اللہ تعالیٰ
تمہاری عزتوں کو بڑھا دے گا
سجدے طویل کرنے سے
مشکلیں قلیل ہوجاتی ہیں
ہم لوگ اللہ کی محبت تب دیکھتے ہیں
جب دنیا کی محبتیں تھکا دیتی ہیں
رزق عزت کسی کے ہاتھ میں نہیں
اللہ جسے چاہے بے حساب دیتا ہے
ہم تب اللہ سے رجوع کرتے ہیں
جب دنیا ہمیں رد کر چکی ہوتی ہے
نماز صرف فرض نہیں،
یہ رب سے ملاقات کا ذریعہ ہے۔
آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم یارب
بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے
جب سارے رستے بند ہو جائیں
تو ایک رستہ بچتا ہے اور وہ ہے توبہ کا
جب تم تھک جاؤ تو اللہ کے سامنے رو لیا کرو
مشکلوں کا وزن گھٹ جائے گا
یاد رکھیں وہ انسان کبھی ناکام نہیں ہوسکتا
جو اللہ پر کامل یقین اور بھروسہ رکھتا ہو
نیکی چھوٹی ہو یا بڑی اگر اللہ کو
پسند آجائے تو وہ دوزخ حرام کر دیتا ہے
تنہائی میں گناہ کرنے سے بچو کیونکہ
اس گناہ کا گواہ اللہ پاک خود ہوتا ہے
رب کے فیصلے دیر سے ہوتے ہیں
لیکن بہترین ہوتے ہیں۔
حاضر ہوں میں تیرے حضور یا رب،
تیرے کرم کی امید ہے مجھے۔
جو رب سے مانگنا سیکھ گیا،
وہ انسانوں کے در سے آزاد ہو گیا۔