Love quotes in Urdu have a magical way of touching the heart. Whether you’re in love or love reading about it, these quotes bring out deep feelings in beautiful words. Many people enjoy romantic Urdu quotes because they express love with grace and emotion. From famous poets to everyday sayings, Urdu love quotes can make anyone feel special. If you’re looking to share your feelings or enjoy the beauty of words, you’ll love what these quotes have to offer. Love poetry in Urdu text | Sad poetry in Urdu | Bewafa poetry urdu
تو وفا کی راہ میں کبھی ساتھ تو چل
بکھر جاؤں گا تیری راہ میں پھولوں کی طرح
آپ آتے ہیں جس خیال میں
ہائے، میں اس خیال کے صدقے
اک چاہنے والا ایسا ہو
جو بالکل میرے جیسا ہو
ایک صرف تیرا ہونا
مکمل کر دیتا ہے مجھے
بہت اچھا لگتا ہے جب وہ کہتی ہے مجھے
بہت ماروں گی اگر چھوڑ کر گئے تو
ہم تو دوستی میں ہی خوش تھے
تم نے ہی گلے لگا کر بات بگاڑ دی
سائیکل بھی جانتی تھی محبت کی راہیں
چین بھی اترتا تھا تو اس کے گاؤں میں
جب یار کرے پرواہ میری
مجھے کیا پرواہ اس دنیا کی
اور کیسے کروں میں محبت تجھ سے
اور کتنا کروں میں ورد تیرا
بچھڑ کر جان تیرے آستانے سے
لگایا جی بہت پر جی نہ لگا
دوسری بار بھی ہوتی تو تم ہی سے ہوتی
میں جو بالفرض محبت کو دوبارہ کرتا
شائد اپنے بغیر رہ بھی لوں میں مگر
ہاں تیرے بغیر میرا گزارا نہیں ہے یار
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے
لیکن تمہیں دل یاد کرتا ہے بس اتنا یاد رکھنا تم
تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہو
اور عمر بھر کا یہ ساتھ ہو
قسمت کے کھیل تو دیکھو نصیر
پایا جو انہیں تو کھو گئے ہم
تیرے عشق میں یوں نیلام ہو جاؤں
آخری بولی تیری ہو اور تیرے نام ہو جاؤں
تم پر ختم ہوتیں ہیں تمام حدیں محبت کی
تم سے تم میں تم پر ختم ہوتی ہے دنیا میری
ذکر تیرا ہی چل رہا تھا
یونہی تو نہیں مسکرائے ہم
ایک محبت سے ہوتا نہیں گزارا میرا
مجھے تجھ سے کئی محبتیں کرنی ہیں
محبت جیت جائے گی اگر تم مان جاؤ تو؟
میرے دل میں تم ہی تم ہو اگر تم جان جاؤں تو
وفا کا درس لینا ہے تو پھول سے لے
جو پودے سے جدا ہوتے ہی مرجھا جاتے ہیں