Muharram poetry in Urdu text holds a deep emotional and spiritual meaning for millions around the world. It beautifully expresses sorrow, devotion, and the sacrifices made during the month of Muharram, especially in remembrance of Hazrat Imam Hussain (RA) and the tragedy of Karbala. This kind of poetry connects hearts through its heartfelt words and powerful messages. Whether you are searching for traditional Marsiya or touching nohas, Urdu poetry brings out the true essence of Muharram like no other language can. Palestine poetry in Urdu
قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یزیدیت کے خلاف
آواز بلند کرنا ہی اصل حسینیت ہے۔
مٹی میں مل گیا ارادہ یزید کا
لہرا رہا ہے پرچم اب بھی حسینؑ کا
یاد حسینؑ میں بہے جو اشک،
وہ بخشش کی راہیں کھولتے ہیں۔
یزید تیرا تخت و تاج دو گھڑی کا تھا ہے
آج بھی دلوں پر حکومت ہےحسین کی
ہر دور میں حسین کا نام زندہ ہے،
کیونکہ حق کبھی مٹتا نہیں۔
میزان حشر کی مجھے کیا فکر ہو نصیر
بھاری ہمیشہ رہتا ہے پلہ حسین کا
محرم کا پیغام، حق پر ڈٹے رہو
چاہے جان چلی جائے۔
غریب و سادہ و رنگین ہے داستان حرم
نہایت اس کی حسین ابتدا ہے اسماعیل
کروڑوں سر ہیں جنہیں بچاتی ہیں نمازیں
جو بچائے نماز کو وہ سر ہے حسین کا
دین اسلام کو اگر کسی نے
خون دے کر بچایا، تو وہ حسینؑ ہے۔
کچھ ایسا معتبر ہے حوالہ حسین کا
بخشا ہوا ہے چاہنے والا حسین کا
عشق ہو تو ایسا ہو جیسے حسینؑ کا ہے،
موت کو بھی گلے لگا لیا، بس دین خدا کے لیے۔
اک طرف یزید کا تخت، اک طرف حسین کا سجدہ،
دنیا نے دیکھ لیا، حق کہاں اور باطل کہاں۔
سلام اُن پر جو پیاسے شہید ہو گئے،
مگر باطل کے آگے نہ جھکے۔
کافر ہے تو شمشیرپہ کرتا ہے بھروسا
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن،
نہ مالِ غنیمت نہ کشور کشائی۔
حق کے لیے جاں دینے کی جو رسم چلی ہے
اس رسم کا بانی ہی حسینؑ ابنِ علیؑ ہے
سر کٹایا، مگر ہاتھوں میں نہ دیا قرآن،
یہی ہے دینِ محمدؐ، یہی ہے شانِ حسینؑ۔
کربلا والوں کی عظمت کو کون مٹا سکا؟
ہر دور میں حق حسینؑ کے ساتھ رہا۔
اگر کوئی پوچھے موت کیا ہے تو کہنا
عشقِ حسینؑ کا دل میں نہ ہونا موت ہے
ہمیں کربلا سے وفا کا سبق ملا،
سر دے دو، مگر باطل سے جھکنا نہیں۔
صدا یہ آتی ہے کرب و بلا کی دھرتی سے
وفا کے دیپ جلاؤ حسین وارث ہے
ظلم کے خلاف آواز بنے حسینؑ،
حق کی راہ میں مثال بنے حسینؑ۔
مٹ گئی نسل یزید کربلا کی خاک میں
قيامت تک رہے گا زمانہ حسین کا
2 Comments